سلیمانی تہران – دمشق راستے کے لئے "فاطمیوں" کو جمع کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 13 جون, 2017
0

سلیمانی تہران – دمشق راستے کے لئے "فاطمیوں” کو جمع کر رہے ہیں

ایرانی "قدس فورس” کے کمانڈر قاسم سلیمانی شام اور عراق کی سرحد پر "فاطمیوں” کے عناصر کے مابین

 

اربيل: "الشرق الاوسط”

      کل عراقی باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی "قدس فورس” کے کمانڈر قاسم سلیمانی چند روز قبل موصل کے مغرب میں عراق اور شام کی سرحد پر ایران کے ماتحت ہزاروں "پاسداران انقلاب” اور "فاطمی”ملیشیا کی قیادت کے لئے پہنچے اور پھر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ تہران – دمشق راستہ کھولنے کے لئے شامی اراضی میں داخل ہو گئے۔

      کل ایرانی "پاسداران” کا انٹیلی جنس میڈیا پلیٹ فارم شمار ہونے والی اخباری ایجنسی”تسنیم” نے گذشتہ ہفتے کی سلیمانی کی تصویر شائع کی ہے جس میں وہ افغان "فاطمی ملیشیا” کے جنگجوؤں کے درمیان ہیں۔ یاد رہے کہ افغان "فاطمی” ملیشیا سابقہ چھے سالوں سے "قدس فورس” کے جھنڈے تلے لڑ رہی ہے۔

منگل 18 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 13 جون 2017ء   شمارہ: (14077)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>