واشنگٹن کا دوحہ سے "بنیادی حل" کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 14 جون, 2017
0

واشنگٹن کا دوحہ سے "بنیادی حل” کا مطالبہ

شاہ سلمان کا پوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ…

کل واشنگٹن میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹیلرسن سے ہاتھ ملاتے ہوئے (ا.ف.ب)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی – معاذ العمری

      کل خادم حرمین شریفین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں خلیجی بحران پر تبادلۂ خیال کیا۔ دریں اثنا ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے قطر کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے ساتھ بحران کے حل کے لئے مشترکہ بنیادی حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

      سعودی عرب کہ اخباری ایجنسی (واس) نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور صدر پوٹن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ، انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے مشترکہ تعاون اور خطے کے امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ دوسری جانب کرملین نے کہا ہے کہ رابطے کے دوران "قطر کے بارے میں کشیدہ صورت حال پر بات کی گئی”۔

بدھ 19 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 14 جون 2017ء  شمارہ: (14078)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>