سعودی عرب کے ساتھ بحری سرحدوں کے معاہدہ کے سلسلہ میں مصری پارلیمنٹ کا آخری فیصلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 جون, 2017
0

سعودی عرب کے ساتھ بحری سرحدوں کے معاہدہ کے سلسلہ میں مصری پارلیمنٹ کا آخری فیصلہ

قاہرہ: "الشرق الاوسط”

         کل مصری پارلیمنٹ نے مصر اور سعودی عرب کے درمیان بحری سرحدوں کی تعین کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ پر اپنے اراکین کی کثرت رائے کے ساتھ آخری فیصلہ کر دیا اور یہ وہی معاہدہ ہے جو گزشتہ سال ہوا تھا جس کی وجہ سے یہ بات قرار پائی تھی کہ بحر احمر کے تیران اور صنافیر دو جزیرے  سعودی عرب کی طرف منتقل ہو جائیں گے۔

         اس معاہدہ پر پارلیمنٹ کی موافقت ایک ایسے عام اجلاس کے درمیان ہوا ہے جس کی صدرات پارلیمنٹ کے صدر نے کی تھی اور یہ موافقت اس رپورٹ پر گفت وشنید کے بعد ہوئی ہے جسے دفاعی کمیٹی، قومی سلامتی کمیٹی اور آئنی قانون ساز کمیٹی کے دفتر کی مشترکہ کمیٹی نے تیار کیا تھا۔

جمعرات 20 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 15 جون 2017ء  شمارہ: (14079)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>