غزہ "حماس" کی حکومت کے دسویں یادگار کےموقعہ پر مایوس - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 جون, 2017
0

غزہ "حماس” کی حکومت کے دسویں یادگار کےموقعہ پر مایوس

غزہ پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس علاقہ میں فلسطینی لوگ اپنے گھروں کے دروازوں پر بیٹھے نظر آ رہے ہیں

رام اللہ: کفاح زبو

         تحریک حماس کی طرف سے غزہ پٹی پر حکومت کرنے کے دس سالوں کے بعد تحریک کے اختیارات ختم ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ حکومت کی طرف سے غزہ پٹی کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کی جانے والے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے اب اسرائیل کے ساتھ چوتھی جنگ شروع ہونے والے۔

         الشرق الاوسط نے غزہ میں زندگی کی دشواریوں کی تصویر کشی کی ہے کیونکہ اہل غزہ حماس کے دس سال کی حکومت کرنے کے بعد بہت زیادہ مایوسی اور پریشانی کا احساس کر رہے ہیں اور ان کو ایک نئی جنگ کے چھڑ جانے کا خوف لاحق ہے۔ اس موقعہ سے نشرکردہ فلسطینی اعدادوشمار نے اشارہ کیا ہے کہ فلسطین کے اصلی شہریوں میں تقریبا ڈیڑھ ملین لوگ فقر کے دائرہ سےنیچے زندگی گزار رہے ہیں جبکہ غزہ میں ایک فرد کی روازانہ کی آمدنی دو ڈالر ہے۔

جمعرات 20 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 15 جون 2017ء  شمارہ: (14079)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>