خادم حرمين شريفين کی جدہ میں مراکش کے وزیر برائے خارجہ امور و تعاون سے ملاقات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 جون, 2017
0

خادم حرمين شريفين کی جدہ میں مراکش کے وزیر برائے خارجہ امور و تعاون سے ملاقات

خادم حرمین شریفین جدہ میں مراکشی وزیر برائے خارجہ امور و تعاون ناصر بوریطہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے (واس)

 

جدہ: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے منگل کے روز جدہ کے السلام پیلس میں مراکش کے وزیر برائے خارجہ امور و تعاون ناصر بوریطہ کا خیر مقدم کیا، جنہوں نے ملاقات کے دورن انہیں مراکش کے بادشاہ شاہ محمد ششم کا سلام پہنچایا۔

      اس ملاقات کے دوران سعودی عرب کے وزیر مملکت و وزراء کونسل کے رکن ڈاکٹر مساعد العیبان، وزیر مملکت و وزراء کونسل کے رکن ڈاکٹر ابراہیم العساف اور خارجہ امور کے وزیر ڈاکٹر نزار عبید مدنی بھی شریک تھے۔

جمعرات 20 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 15 جون 2017ء  شمارہ: (14079) 
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>