اسکندریہ لائبریری کی انٹرنیٹ آرکائیو کے بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 جون, 2017
0

اسکندریہ لائبریری کی انٹرنیٹ آرکائیو کے بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت

 

قاہرہ: "الشرق الاوسط”

      بین الاقوامی انٹرنیٹ کے تحفظ کے الائنس (IAIC) نے ڈیجیٹل منصوبوں کی حمایت کے اقدام کے تحت اسکندریہ لائبریری کو  2017 سے 2020 تک کی مدت کے لئے اپنی فہرست (ڈائریکٹری) میں شامل کر لیا گیا ہے۔ امیدواروں کے نتائج کا اعلان تنظیم کے عہدیداران کے نمائندوں کے حق رائے رہی کے بعد 15 مئی 2017 کو کیا گیا تھا۔

      یکم جون سے اسکندریہ لائبریری نے نئے انداز کے ساتھ اپنا کام شروع کر دیا ہے، جبکہ اس کے علاوہ دیگر 4 لائبریریاں اور بھی ہیں جن میں کینیڈا کی لائبریری و آرکائیو، ہسپانوی نیشنل لائبریری، کولمبیا یونیورسٹی کی لائبریری اور فنلینڈ کی نیشنل لائبریری شامل ہیں۔

      یاد رہے کہ یہ سب اسکندریہ لائبریری کی طرف سے شروع کئے گئے ڈیجیٹل منصوبوں کے فریم ورک کے ضمن میں ہے۔ جس میں یہ لائبریری مختلف عہدوں کے عجائبات کو ڈیجیٹل انداز میں پیش کرنے پو توجہ موکوز کئے ہوئے ہے۔ لائبریری نے انٹرنیٹ آرکیونگ پر کام کرنے کی کوشش کی ہے جو مختلف ڈیجیٹل کوششوں کا ایک حصہ ہے، تاکہ آنے والی نسلوں کو تاریخ بہتر انداز میں پیش کی جا سکے۔

بدھ 19 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 14 جون 2017ء  شمارہ: (14078)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>