عراق کی "عوامی فوج" بھاری ہتھیاروں کے ساتھ شامی سرحد پر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 16 جون, 2017
0

عراق کی "عوامی فوج” بھاری ہتھیاروں کے ساتھ شامی سرحد پر

بیروت میں ایک شامی بے گھر خاندان رمضان کی افطاری سے پہلے شاہراہ میں دسترخوان بچھائے ہوئے ("الشرق الاوسط”)

بيروت: يوسف دياب

      بغداد کی حکومتی فورسز کی طرف سے ایک فوجی وفد کے دورے اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی جانب سے شام عراق اردن کی مثلثی سرحد پر تنف کیمپ میں دو میزائل سسٹم کی تنصیب کے چند گھنٹے بعد کل صبح سویرے عراقی "عوامی فوج” نے شام کی سرحد کو ایک بار پھر توڑ دیا ہے۔

      شامی مخالف جماعت کے "درر الشام” نامی نیٹ ورک کے مطابق "عوامی فوج” نے حسکہ کے جنوب مشرقی سرحدی گاؤں میں "داعش” کے ٹھکانوں پر بھاری مشینری، درمیانے درجے کی مشین گن اور مارٹر گولوں کا استعمال کرتے ہوئے شدید حملہ کیا۔ بیان کے مطابق گولہ باری تجارتی مارکیٹ تل الجایر تک پھیل گئی ہے”۔

جمعہ 21 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 16 جون 2017ء  شمارہ: (14080)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>