میں فارس کی توسیع سے اتفاق نہیں کرتا : اردگان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: ہفتہ, 17 جون, 2017
0

میں فارس کی توسیع سے اتفاق نہیں کرتا : اردگان

انقرہ: سعيد عبد الرازق

      ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عراق اور شام کی اراضی لے رہا ہے جو کہ فرقہ ورانہ وسعت سے ہٹ کر ہے، انہوں نے اسے "فارس کی توسیع” سے تعبیر کیا۔

      اردگان نے پرتگال کے ٹی وی چینل "آر بی ٹی) پر انٹرویو کے دوران کہا کہ "میں کہنا چاہوں گا کہ مجھے فارس میں توسیع مناسب نظر نہیں آتی اور ترکی اس کی اجازت نہیں دے گا”۔ اگر سوال کیا جائے کہ "کیا شام ایرانی فرقہ وارانہ توسیع کے سامنے ایک تھیٹر ہے؟ جو ہاں ایسا ہی ہے۔ میرے نزدیک فارس کی توسیع اس کی وسعت کی بجائے درحقیقت فرقہ ورانہ وسعت ہے، اور میں خاص طور پر یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ مجھے اس فارسی توسیع سے اتفاق نہیں ہے”۔

ہفتہ 22 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 17 جون 2017ء شمارہ: (14081)   
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>