کردستان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم: بارزانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 17 جون, 2017
0

کردستان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم: بارزانی

بین الاقوامی اتحادی افواج کے ماتحت فوجی مشیر عراقی صوبہ کردستان کے دارالحکومت اربیل کے ایک تربیتی مرکز میں (ا.ف.ب)

 

اربيل: "الشرق الاوسط”

     عراقی صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے صوبے میں 26 ستمبر کو کرائے جانے والے ریفرنڈم کے بارے میں شکوک و شبہات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقینی طور پر اس میں آزادی ہوگی۔

      بارزانی نے امریکی میگزین "فارن پالیسی” (Foreign Policy) کو بتایا کہ انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کو مطلع کر دیا ہے کہ ریفرنڈم کا انعقاد "صوبہ کردستان کی عوام کا جائز حق ہے اور ہم ریفرنڈم کے نتائج کے اعلان کے بعد مکمل پرامن انداز سے اس معاملے پر آپ سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں”۔ انہوں نے یقین دہانی کی کہ ریفرنڈم کا انعقاد آزادی کا اعلان ہے، عوام آزادی کے مسٔلہ پر اپنی رائے کا اظہار کرے گی اور وہ خود فیصلہ کریں گے کہ وہ کیا چاہتے ہیں”۔

ہفتہ 22 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 17 جون 2017ء شمارہ: (14081)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>