قدس حملے کی ذمہ داری پر "حماس"، "عوامی فرنٹ" اور "داعش" کا تنازع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 18 جون, 2017
0

قدس حملے کی ذمہ داری پر "حماس”، "عوامی فرنٹ” اور "داعش” کا تنازع

ایک اسرائیلی فوجی کے قتل کے بعد اسرائیلی حکام کی جانب سے سخت اقدامات کے ضمن میں فوجی ایک فلسطینی خاتون کے بیگ کی تلاشی لے رہا ہے (أ.ف.ب)

رام اللہ: کفاح زبون

      جمعہ کے روز تین فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے قدس میں کئے گئے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے پر کل "حماس”، "عوامی فرنٹ” اور "داعش”  کا آپس میں تنازع ہوگیا ہے۔ دریں اثناء قبل اس کے کہ اسرائیلی فوجی ان سب حملہ آوروں پر فائرنگ کرتے انہوں نے ایک پولیس اہلکار کو قتل  کر دیا تھا۔

      تنظیم داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے میں سبقت لے جاتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ حملہ ان منصوبہ بندی کے تحت تھا نہ کہ خود ساختہ تھا۔ لیکن تحریک حماس کے رہنما عزت الرشق نے "داعش” پر الزام لگایا کہ وہ پتا پھینکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

      الرشق نے "ٹویٹر” پر ٹویٹ کیا ہے کہ "قدس کاروائی کے تینوں شھید ہیرو کا تعلق "داعش” کے ساتھ نہیں تھا بلکہ وہ "عوامی فرنٹ” اور "حماس” سے منسلک تھے۔

      اسی طرح "عوامی فرنٹ” نے اپنے جاری بیان میں کاروائی کرنے والوں کی تعریف کی ہے اور مبارکباد دی اور مزید کہا کہ "براء اور اسامہ کا اس سے تعلق ہے اور وہ دونوں پہلے اسرائیلی جیلوں میں قید بھی کئے گئے تھے”۔

اتوار 23 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 18 جون 2017ء  شمارہ: (14082)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>