کردوں پر بمباری کرنے والے شام کے حکومتی طیارے کو امریکہ نے مار گرایا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 19 جون, 2017
0

کردوں پر بمباری کرنے والے شام کے حکومتی طیارے کو امریکہ نے مار گرایا

"حزب اللہ” کی جانب سے نشر کردہ دو تصویرں جن میں گذشتہ ہفتے شام کے شہری مغربی قلمون میں عسال الوردی کی جانب لوٹ رہے ہیں

 

بيروت: ثائر عباس – نذير رضا

      "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے تحت امریکی لڑاکا طیارے نے شامی فوج کا ایک فوجی طیارہ مار گرایا ہے، جو کل شام کرد جنگجوؤں پر اس کے حملہ کرنے کا جواب تھا۔

      بین الاقوامی اتحاد نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ شامی حکومت کے "ایس یو 22” ساختہ لڑاکا طیاروں نے طبقی کے جنوبی علاقے میں شامی ڈیموکریٹک جنگوؤں کے قریب میزائل گرائے۔ جھڑپوں میں ذرائع کے مطابق موجودہ تناظر میں اتحادیوں نے اپنے دفاع کی خاطر فورا امریکی جنگی طیارے "ایف ای 18 سپر ہارنیٹ” نے اسے مار گرایا۔

پیر 24 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 19 جون 2017ء  شمارہ: (14083)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>