فالح "الشرق الاوسط" سے: تیل کی مارکیٹ صحیح سمت میں رواں ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 19 جون, 2017
0

فالح "الشرق الاوسط” سے: تیل کی مارکیٹ صحیح سمت میں رواں ہے

 

ظہران: مساعد الزيانی

      سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد فالح نے کہا ہے کہ تیل کی مارکیٹ کے بنیاد اصول صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مگر مارکیٹ کے توازن کی بحالی کے لئے "اوپیک” کے اقدامات ظاہر ہونے میں مزید وقت درکار ہے۔ انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی کی پہل کاری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہی جو کہ تنظیم کا آٹھ سالوں میں پہلا معاہدہ ہے۔

      فالح نے اشارہ کیا کہ ماہ اپریل میں ہونے والے کنونشن کے دوران شرکاء اس معاہدے پر 100 فیصد سے زیادہ پرعزم تھے۔ مختصر عرصے میں مارکیٹ کا زیادہ تر اتار چڑھاؤ اسی کا ردعمل ہے۔ لیبیا کے تیل کی پیداوار پر مملکت کی حمایت کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا "پیداوار کی رفتار میں کمی لانے کے لئے لیبیا پر دباؤ برقرار رکھنا مناسب نہیں ہے”۔

پیر 24 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 19 جون 2017ء  شمارہ: (14083)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>