فورڈ "الشرق الاوسط" سے: ہم نے شامیوں کو جھوٹی امیدیں دیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 19 جون, 2017
0

فورڈ "الشرق الاوسط” سے: ہم نے شامیوں کو جھوٹی امیدیں دیں

دمشق میں واشنگٹن کے دوسرے سفیر کا کہنا ہے کہ لافروف نے "کیری کو دھوکہ دیا اور ان سے بچوں کی طرح معاملہ کیا”

 

لندن: ابراہیم حميدی

      دمشق میں واشنگٹن کے دوسرے سفیر روبرٹ فورڈ نے کہا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے شامیوں کو "جھوٹی امیدیں” دیں ہیں؛ کیونکہ امریکی حکام نے مظاہرین اور احتجاج کرنے والوں سے وعدے کئے لیکن انہیں نبھایا نہیں۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے اپنے امریکی ہم منصب جون کیری کو  2013 کے اواخر میں کیمیائی معاہدے کے بارے میں دھوکہ دیا اور ان کے ساتھ ایک بچے کی طرح معاملہ کیا۔

      فورڈ نے لندن میں "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جون 2011 میں شام کے شہر حماہ کے دورہ کے دوران ایک خبر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا کہ کون تشدد انگیزی کی ابتدا کرے گا، لیکن مظاہرین کو "جھوٹی امید” دلائی گئی کہ امریکہ جلد ہی فوجی مداخلت کرے گا اور ان کے ساتھ کھڑا ہوگا، یہ تب کیا گیا کہ جب بات چیت کے زریعے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

پیر 24 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 19 جون 2017ء  شمارہ: (14083)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>