میکرون نے آخری شرط بھی پوری کر لی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 19 جون, 2017
0

میکرون نے آخری شرط بھی پوری کر لی

پارلیمنٹ کی اکثریت ان کے ساتھ

فرانسیسی صدر عمانویل میکرون کل فرانس کے شمالی علاقے لوتوکیہ میں قانون سازی کے انتخابات میں ووٹ ڈالتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

 

پیرس : ميشال ابو نجم

      فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کل فرانس میں قانون سازی پر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنی "فارورڈ جمہوریہ” پارٹی کی جیت کے ساتھ دوسری شرط بھی پوری کر لی ہے۔ پارلیمنٹ کی بھاری اکثریت نے اصلاحی پروگراموں کے نفاذ کے لئے ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

پیر 24 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 19 جون 2017ء  شمارہ: (14083)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>