پرانے موصل کی گلیوں اور گھروں میں جنگ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 20 جون, 2017
0

پرانے موصل کی گلیوں اور گھروں میں جنگ

               کل پرانے موصل کی شاہراہ پر ایک فوجی گاڑی اپنا راستہ بناتے ہوئے (ا.ف.ب)

 

اربيل: "الشرق الاوسط”

     عراقی افواج نے موصل شہر میں تنظیم داعش کے آخری قلعہ پر حملہ کرتے ہوئے کل پرانے موصل کی گلیوں اور گھروں میں جنگ لڑی۔

      اس کاروائی میں (ڈرون) طیاروں کی پرواز غالب رہیں اور دیگر جنگی ہتھیار کا استعمال کیا گیا، جبکہ بھاری اکثریت گمان کی جانے والی مسلح "داعش” کے ساتھ جھڑپوں میں ایلیٹ فورسز کی کمانڈوز یونٹس نے حصہ لیا۔ دریں اثناء کل وفاقی پولیس کے محور میں لڑائی کے نتیجے میں باب جدید کے علاقے کی جامع مسجد ہادین  کو آزاد کرا لیا گیا اور اس دوران مسلح تنظیم کے دسیوں عناصر ہلاک ہوگئے، ان ہلاک ہونے والوں میں عراقی افواج کے خلاف تنظیم کی کاروائیوں کی قیادت کرنے والے رہنما "ابوبکر المصری” بھی شامل ہیں۔

منگل 25 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 20 جون 2017ء  شمارہ: (14084)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>