قطر کو "کئی سالہ تنہائی" کا سامنا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 20 جون, 2017
0

قطر کو "کئی سالہ تنہائی” کا سامنا

قطر کے وزیر خارجہ کل دوحہ میں ایک کانفرنس کے دوران (رویٹرز) ¬ دوحہ میں "حمد پورٹ” پر "ساؤ پاولو” بحری جہاز سے کنٹینر اتارے جا رہے ہیں (ا۔ب۔ا)

 

لندن – پیرس: "الشرق الاوسط”

      کل متحدہ عرب امارات نے یقین دہانی کی ہے کہ قطر کو درپیش تنہائی "کئی سالوں تک جاری ” رہ سکتی ہے اور جلد ہی چند دنوں کے اندر مطالبات کی لسٹ اسے دے دی جائے گی۔ جبکہ دوحہ نے مذاکرات میں داخل ہونے سے پہلے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی طرف سے عائد پابندیوں کو اٹھانے کی شرط عائد کی ہے۔

      پیرس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور قرقاش نے یقین دہانی کی ہے کہ قطر کی تنہائی "سالوں تک جاری رہ سکتی ہے"۔

      انہوں نے کہا کہ "قطر کو چاہیئے کہ وہ جہادیوں اور اسلامی انتہا پسندوں کی امداد بند کرے”۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ "آئندہ چند روز میں” سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر اپنے مطالبات کی فہرست قطر کو دیں گے، جس میں مزید تفصیلات بتائے بغیر شدت پسند شخصیات کی برطرفی شامل ہے۔

منگل 25 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 20 جون 2017ء  شمارہ: (14084)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>