امریکی بری فوج تنف کی جانب اور شامی حکومت کا ایرانی ساختہ "ڈرون" تباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 21 جون, 2017
0

امریکی بری فوج تنف کی جانب اور شامی حکومت کا ایرانی ساختہ "ڈرون” تباہ

 

بيروت: نذير رضا

      شام کے میدان میں امریکہ روس اور ایران کے باہمی پیغامات میں اضافے کے اثناء میں واشنگٹن نے جنوب مشرقی شام کے تنف کیمپ میں مزید زمینی فوج داخل کر دی ہے۔ دریں اثناء ریاست ہائے متحدہ امریکہ کہ قیادت میں بین الاقوامی اتحادیوں نے شامی حکومت کا ایرانی ساختہ "ڈرون” طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔

      مشرقی شام میں امریکہ کی نمایاں حمایت یافتہ افواج میں سے "انقلابی کمانڈو فورس” کے کمانڈر کرنل مھند نے "الشرق الاوسط” کی اطلاع کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ نے "اردن سے شام کی اراضی میں فوجی کمک داخل کی ہے، یہ کمک بغیر کسی اظہار کے ہے کہ یہ خطے میں فوجی آپریشن کی تیاریوں کے ضمن میں ہے  یا تنف کیمپ میں فوجی موجودگی کو مضبوط کرنے کے لئے ہے”۔ یاد رہے کہ تنف فوجی کیمپ شام کے جنوب مشرق میں عراق، اردن اور شام کی سہ ملکی مثلثی سرحد میں واقع ہے۔

بدھ 26 رمضان المبارک 1438 ہجری ­ 21 جون 2017ء   شمارہ: (14085)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>