اقوام متحدہ پناہ گزینوں کی مدد کے لئے زکوة کے حصول پر فتوی لے رہی ہے

دبئی: "الشرق الاوسط”
اقوام متحدہ؛ جو کہ مشرق وسطی میں بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد کی امداد کے لئے فنڈز کی کمی سے دوچار ہے، اس نے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مسلمان اسے زکاۃ دے سکیں گے۔
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق ہائی کمشنر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مصر، مراکش اور یمن کے بڑے بڑے مسلمان علماء اور اسی طرح سعودی عرب کے بڑے مبلغ سے فتوی حاصل کر لیا ہے، تاکہ دولتمند اور خاص طور سے خلیجی ممالک میں مسلمانوں کو قائل کیا جا سکے کہ وہ براہ راست اپنی زکاۃ کی ادائیگی امدادی کاموں میں کر سکتے ہیں۔۔۔
ماہرین کے مطابق اسلامی ممالک میں مال پر زکاۃ کی کل مالیت تقریبا 20 سے 30 ارب ڈالر کے درمیان ہے۔
بدھ 26 رمضان المبارک 1438 ہجری 21 جون 2017ء شمارہ: (14085)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
«یونیسکو» کی فہرست میں 6 نئے عرب شہر شامل
سعودی عرب کی زیرقیادت عدن میں اتحادی تعینات
سوئس صدر: ہم آرامکو پر ہوئے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور ہم خلیج میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے کوشاں ہیں
پوتن نے کی سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کی تصدیق
امریکہ نے سعودی عرب بھیجا اسلحہ اور فوج