شاہی فرمان کے بعد مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 22 جون, 2017
0

شاہی فرمان کے بعد مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان

 

رياض: شجاع البقمی – جدہ: اسماء الغابری

      کل شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کو ولی عہد مقرر کئے جانے کے شاہی فرمان کے جاری ہونے کے بعد پہلے سیشن میں سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ کل سعودی اسٹاک مارکیٹ سے انڈکس ٹریڈنگ ختم ہوگئے اور 5٫5 فیصد کے زبردست منافع  کے ساتھ 7335 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ اس طرح منافع کا حجم 382 پوائنٹس رہا، جبکہ ٹریڈنگ کے دوران تقریبا 9٫9 ارب ریال (2٫6 ارب ڈالر) کا لین دین ہوا۔ کل کی اسٹاک مارکیٹ میں منافع دو سالوں کے دوران؛ خاص طور پر 25 اگست 2015 سے لے کر، اپنی اعلی ترین سطح پر پہنچا ہے۔

جمعرات 27 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 22 جون 2017ء شمارہ: (14086)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>