عباس اور ٹرمپ کے سفیروں کے مابین "کشید ماحول میں" ملاقات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 23 جون, 2017
0

عباس اور ٹرمپ کے سفیروں کے مابین "کشید ماحول میں” ملاقات

                               عباس کل رام اللہ میں کوچنر کا خیر مقدم کرتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

 

رام الله: كفاح زبون

      فلسطینی حکام نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کے بھیجے گئے سفیروں؛ ان کے داماد جارید کوچنر اور ایلچی جیسن گرینبلاٹ کے مابین گذشتہ شب ملاقات "غصے اور کشیدگی کے ماحول” میں رہی، کیونکہ کوچنر اور گرینبلاٹ کی توجہ کا مرکز فلسطینی "قیدیوں اور مقتولوں” کی تنخواہ، (مخالفت پر) اکسائے جانے کے عمل کی روک تھام رہی۔ لیکن دونوں نے (مسٔلہ فلسطین کے) حل کے فارمولے اور دو ریاستی اختیار پر بات چیت کرنے سے گریز کیا، جبکہ عباس ان پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے تھے اور وہ اسے بنیاد تصور کرتے ہیں۔

      چنانچہ عباس نے تنخواہوں کی کٹوتی کے مطالبے کا جواب دینے سے انکار کر دیا اور "مخالفت پر اکسائے جانے” کو کنٹرول کرنے کے لئے صرف فلسطینی امریکی اسرائیلی کمیٹی کے عمل پر آمادگی کا اظہار کیا۔

جمعہ 28 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 23 جون 2017ء شمارہ: (14087)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>