میکرون کی حکومت انسداد دہشت گردی قوانین کا خاکہ تیار کر رہے ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 23 جون, 2017
0

میکرون کی حکومت انسداد دہشت گردی قوانین کا خاکہ تیار کر رہے ہے

انسانی حقوق کی تنظیمات کی طرف سے تنقید

فرانسیسی صدر اور نئی حکومت کے وزراء کل الیزے پیلس میں اپنے پہلے اجلاس کے انعقاد کے لئے جا رہے ہیں (ا۔ف.ب)

 

پیرس: "الشرق الاوسط”

کل فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے اپنی نئی حکومت کا پہلا اجلاس منعقد کیا، جس نے انسداد دہشت گردی کے نئے قانون کی تجویز پیش کی اور اس پر انسانی حقوق کی تنظیمات کی طرف سے تنقید کی گئی ہے۔

حکومت کے پہلے اجلاس کی ابتدا ملک میں جاری ہنگامی حالت میں توسیع کی تجویز پر مشتمل تھی۔ جبکہ سوشلسٹ حکومت کی طرف سے اس کے بارے میں 5 بار اعلان کیا جا چکا ہے، جو کہ نومبر 2015 کو پیرس میں اندھا دھند فائرنگ اور خود کش دھماکوں کی کاروائیوں کے جواب میں ہے جس کے نتیجے میں 130 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

جمعہ 28 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 23 جون 2017ء شمارہ: (14087)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>