شام کی مخالف جماعت کا قنیطرہ پر "معیاری ہتھیاروں" کے ساتھ حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 25 جون, 2017
0

شام کی مخالف جماعت کا قنیطرہ پر "معیاری ہتھیاروں” کے ساتھ حملہ

گولان میں دو اسرائیلی فوجی اور ان کے سامنے قنیطرہ میں لڑائی کے باعث دھواں اٹھ رہا ہے (ا.ف.ب)

 

لندن – بيروت: "الشرق الاوسط”

      شام کی مسلح مخالف جماعتوں نے شام کے جنوبی گورنریٹ قنیطرہ کے شہر البعث پر حملے کے دوران معیاری ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں شامی حکومت کے درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے علاوہ ازیں مخالف جماعتوں نے درعا کے مضافات میں حکومت کے 7 ٹینک بھی تباہ کر دیئے ہیں۔

      ذرائع کا کہنا ہے کہ "مخالف جماعتوں نے البعث شہر پر چار محوروں سے شدید حملہ کیا، ان محوروں میں اوفایا، حریہ، حمیدیہ اور مغربی صمدانیہ کے علاقے شامل ہیں”۔ ذرائع نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "مخالف جماعتوں نے انتہائی جدید ترین اور معیاری ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے”۔

اتوار 1 شوال 1438 هـ ­ 25 جون 2017ء  شمارہ: (14089)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>