دہشت گردی کو مال فراہم کرنے کے سلسلہ میں برطانہ کے اندر نئی کاروائیاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 26 جون, 2017
0

دہشت گردی کو مال فراہم کرنے کے سلسلہ میں برطانہ کے اندر نئی کاروائیاں

مئے پرسوں لیورپول شہر میں آرمی ڈے کی مناسبت سے ایک اجلاس میں شرکت کے لئے جاتی ہوئیں

لندن: "الشرق الاوسط”

        یہ بات طے شدہ ہے کہ آج برطانیہ جرم اور دہشت گردی کو مال فراہم کرنے والے کا مقابلہ کرکے اس سے متعلق نئی اجرءات کی تجویز پیش کی ہے جس میں بینکوں، کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس پر فنڈز کی نقل و حرکت کرنے کو لازم کیا گیا ہے۔

        وزارت مالیات کے ایک ذمہ دار سٹیفن پارکلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کو مال فراہم کرنا اور مال ودولت کو وائٹ کرنا یہ دونوں ہماری قومی سلامتی کے لئے بڑے ہی پر خطر ہیں اور ہم نے یہ عزم مصمم کیا ہے کہ سعودی عرب غیر قانونی مال فراہم کرنے کے خلاف ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ نئی کاروائیاں ہماری حمایت کریں گی اور ہمارے مالی نظام کی حفاظت بھی کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ دہشت گردوں کے حملوں اور مجرموں کی سرگرمیوں سے اہل برطانیہ کی حفاظت کرنے میں مدد کریں گی۔

پیر 2 شوال 1438 هـ ­ 26 جون 2017ء  شمارہ: (14090)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>