اسد کے "کیمیائی ہتھیاروں" پر امریکی – روسی محاذ آرائی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 جون, 2017
0

اسد کے "کیمیائی ہتھیاروں” پر امریکی – روسی محاذ آرائی

گذشتہ اپریل کی ایک تصویر جس میں وائٹ ہیلمٹ کے کارکن خان شیخون کیمیائی حملے میں متاثرہ شخص کو امداد فراہم کر رہے ہیں (ا.ف.ب)

 

واشنگٹن: خاطر الخاطر

      کل واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شعیرات ایئر بیس پر شامی حکومت کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی ہے۔ اس پر واشنگٹن نے دمشق کو اس ایئربیس پر دوبارہ کسی قسم کیمیائی ہتھیار سے استعمال سے خبردار کیا ہے، یاد رہے کہ یہ وہ ایئر بیس ہے جسے گزشتہ اپریل میں سابقہ کیمیائی حملے کے بعد واشنگٹن نے اپنا ہدف بنایا تھا۔

      امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان جیف ڈیوس نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے شام کی تیاری کو ملاحظہ کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شعیرات ایئر پورٹ پر ممکنہ حملے میں وہ کیمیائی ہتھیاروں استعمال کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اس کاروائی میں پہلے سے موجود کچھ طیارے بھی حصہ لیں گے جو صرف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے لئے خاص ہیں”۔ ڈیوس نے مزید کہا کہ واشنگٹن کو سابقہ "ایک یا دو دنوں” کی سرگرمیوں سے شدید تشویش ہے۔

بدھ 3 شوال 1438 ہجری­ 28 جون 2017ء شمارہ: (14092)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>