کانگریس کے سامنے ایران کے خلاف 3 نئے منصوبے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 جون, 2017
0

کانگریس کے سامنے ایران کے خلاف 3 نئے منصوبے

کل کانگریس ایران کے بارے میں 3 منصوبوں کا جائزہ لے گی اور یورپی یونین کا "حزب اللہ” لبنانی کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر زور (نیویارک ٹائمز)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی ­- لندن: عادل السالمی

       پروگرام کے مطابق کل بروز جمعرات امریکی کانگریس ایران کے خلاف تین منصوبوں کا جائزہ لے گی۔

      امریکی ایوان نمائندگان(کانگریس) کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی ڈیموکریٹک اور ری پبلکن دونوں پارٹیوں سے اس منصوبے پر حمایت حاصل کرنے کے لئے بحث کرے گی، تاکہ تہران سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ اپنی حراست سے تمام امریکی شہریوں کو غیر مشروط طور پر رہا کرنے کے وعدے پر عمل درآمد کرے۔

بدھ 3 شوال 1438 ہجری­ 28 جون 2017ء شمارہ: (14092)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>