امریکی عہدیدار کا الرقہ کے دیہی علاقے کا دورہ - اور ترکی کی شام کے کردیوں پر بمباری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 29 جون, 2017
0

امریکی عہدیدار کا الرقہ کے دیہی علاقے کا دورہ – اور ترکی کی شام کے کردیوں پر بمباری

شامی بے گھر افراد حلب کے شمال میں اعزاز اور عفرین کے درمیان ترکی کی سرحد کے قریب کرد چوکی پر انتظار کر رہے ہیں (ا ف ب)

 

انقرہ: سعيد عبد الرازق – بيروت: بولا اسطيح

      "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی بریٹ ماکگورک نے شام کے شمال میں الرقہ کے دیہات کا دورہ کیا، تاکہ علاقائی کمیٹی کی حمایت کی جائے جو شہر کو دہشت گرد تنظیم سے آزاد کرانے کے بعد یہاں حکومت چلائے گی۔ کرد ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ فریقین نے خطے میں استحکام کے فروغ کی راہوں اور الرقہ کی آزادی کے بعد اسکے مستقبل و انسانی ضروریات کے بارے جائزہ لیا”۔

      دریں اثناء، شام کے شمال میں کرد "عوامی حفاظتی یونٹس” کی طرف سے انقرہ کی حمایت یافتہ "آزاد شامی فوج” پر فائرنگ کئے جانے کے بعد، کل ترک فوج نے ان حفاظتی یونٹس پر بمباری کی۔

جمعرات 4 شوال 1438 ہجری­ 29 جون 2017ء  شمارہ: (14093)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>