رونالڈو تیسری پوزیشن کے میچ میں پرتگال کے ساتھ شرکت نہیں کریں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 30 جون, 2017
0

رونالڈو تیسری پوزیشن کے میچ میں پرتگال کے ساتھ شرکت نہیں کریں گے

پرتگال کے نقصان کے بعد رونالڈو کو تصویر میں متاثر دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: "الشرق الاوسط”

        کل پرتگالی ستارہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نومولود دو بچوں سے ملاقات کی وجہ سے  آئندہ اتوار کو ہونے والے کنفیڈیریشن کپ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

        کازان میں ہونے والے سیمی فائنل میں چائلے کے ساتھ صفر 3 سے ہار جانے کے چند گھنٹوں کے بعد رونالڈو نے کہا ہے کہ انہوں نے ماسکو میں جرمن اور مکسیک کے میچ سے ہارنے والے کے خلاف ہونے والے کانسی کے تمغہ کے میچ میں شرکت نہ کرنے کے سلسلہ میں اجازت حاصل کر لی ہے۔

جمعہ 5 شوال 1438 ہجری­ 30 جون 2017ء  شمارہ: (14094)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>