"ذیابیطس کی ابتداء" اس بیماری سے متاثر ہونے سے پہلے اہم ترین مرحلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 30 جون, 2017
0

"ذیابیطس کی ابتداء” اس بیماری سے متاثر ہونے سے پہلے اہم ترین مرحلہ

90 فیصد لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں – اور دو قسم کی ہدایات اس سے بچاؤ کی ضمان

 

کیمرج (ریاست ہائے متحدہ امریکہ): "الشرق الاوسط”

      امریکی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لاکھوں لوگ بے خبری میں "ذیابیطس کے ابتدائی” مرحلے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ہر تین امریکی شہریوں میں سے ایک اس مرحلہ سے گزر رہا ہے، یعنی اگرچہ وہ ابھی ذیابیطس کی دوسری قسم میں داخل ہونے سے کچھ دور ہے لیکن ان کے خون میں موجود ذیابیطس کی مقدار معمول کی سطح سے زیادہ ہے۔ تاہم، یہ ان لوگوں میں سے 90 فی صد بے خبر کہ وہ اس خطرناک براؤن رنگ کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔

      چنانچہ " ذیابیطس کی روک تھام پروگرام” کے تحت ان احتیاطی تدابیر کی سفارش کی گئی ہے جن کا اس بیماری سے بچاؤ کے بارے میں اہم کردار ہے۔ جیسے "ذیابیطس کی ابتداء” سے متاثر افراد کو اس بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرے کو کم کرنے کے لئے دو قسم کی ہدایات؛ جو ورزش اور وزن کو کم کرنے سے متعلق ہیں، ان پر عمل کرنا چاہیئے۔

جمعہ 5 شوال 1438 ہجری­ 30 جون 2017ء  شمارہ: (14094)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>