"بماکو سربراہی اجلاس" میں دہشت گردی کے خلاف علاقائی فورس تشکیل دینے کا تعین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 3 جولائی, 2017
0

"بماکو سربراہی اجلاس” میں دہشت گردی کے خلاف علاقائی فورس تشکیل دینے کا تعین

میکرون کل بماکو میں انسداد دہشت گردی کے لئے افریقی سربراہی اجلاس کے دوران کیتا سے بات چیت کرتے ہوئے (رویٹرز)

 

نواكشوط: شيخ محمد

      کل پانچ افریقی ساحلی ممالک (موریطانیہ، مالی، چاڈ، نائجر اور بورکینا فاسو) کے رہنماؤں نے فرانسیسی صدر عمانویل میکرون کی شرکت کے ساتھ خطے میں علاقائی انسداد دہشت گرد فورس کے قیام کو حتمی شکل دی۔ سربراہی اجلاس کے دوران اس مشترکہ فوج کے سربراہ کے منصب پر مالی کے جنرل دیدییہ داکو کو مقرر کیا گیا، جو کہ مالی کے سابق چیف آف آرمی سٖٹاف ہیں اور انہیں اس خاص مقصد کی خاطر اپنے عہدے سے مستعفی کیا گیا تھا۔

      دریں اثناء رہنماؤں نے اس مشترکہ فوج کے لئے 423 ملین یورو کے بجٹ پر اتفاق کیا، جبکہ میکرون نے یورپی شراکت داروں کی مدد سے مشترکہ فوج کی کارروائیوں کے لئے فنڈز کی سہولت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

پیر – 9 شوال 1438 ہجری – 03 جولائی 2017ء  شمارہ: (14097)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>