"آستانہ" کے موقع پر شام کے جنوبی علاقوں میں جنگ بندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 4 جولائی, 2017
0

"آستانہ” کے موقع پر شام کے جنوبی علاقوں میں جنگ بندی

شامی فائل ہمبرگ میں امریکی – روسی سربراہی اجلاس کا ایجنڈہ

درعا میں ایک حکومت مخالفوں کی تباہی جبکہ کل شامی حکومت نے 5 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے (رویٹرز)

انقرہ: سعيد عبد الرازق – ماسکو: طہ عبد الواحد

      کل شام کی حکومتی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، جبکہ یہ اعلان روسی وزیر دفاع سیرگی شویگو اور انقرہ و تہران میں انکے معاونین کے مابین ابتدائی مذاکرات کے بعد کیا گیا ہے۔ یہ ابتدائی مذاکرات شام کے جنوبی علاقے درعا اور قنیطرہ سمیت چار "کم کشیدگی والے علاقوں” کے قیام پر عمل درآمد کرنے کے لئے آج اور کل ہونے والے آستانہ اجلاس کے ضمن میں کئے گئے تھے۔

      جبکہ یہ "آستانہ اجلاس” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میرپوٹن کے مابین ہونے والے سربراہی اجلاس سے قبل ہے، جو کہ آئندہ جمعہ اور ہفتے کے روز ہمبرگ میں 20 ممالک کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں منعقد کیا جائے گا۔ چنانچہ ٹرمپ اور پوٹن کے مابین پہلی ملاقات کا ایجنڈہ شام کی فائل ہوگی۔

منگل – 10 شوال 1438 ہجری – 04 جولائی 2017ء  شمارہ: (14098)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>