"گروپ بیس" کے اجلاس کی تیاری کے لئے ہمبرگ ایک حفاظتی قلعہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعہ, 7 جولائی, 2017
0

"گروپ بیس” کے اجلاس کی تیاری کے لئے ہمبرگ ایک حفاظتی قلعہ

جرمن چانسلر ہمبرگ میں گروپ بیس کے اجلاس کے ضمن میں ٹرمپ کا خیر مقدم کرتے ہوئے (رویٹرز)

 

ہمبرگ: نجلاء حبريری

      جرمنی کے شہر ہمبرگ کے ایئر پورٹ پر پہنچتے ہی حفاظتی اقدامات کے پہلو نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ دنیا کے معاشی طاقتور رہنماؤں کا خیر مقدم کرنے کے ضمن میں مسلح پولیس شہر میں پھیل چکی ہے اور شہر کے وسط میں مسافروں کے لئے ٹیکسی کی سہولت معطل کر دی گئی ہے جس سے شہر ایک قلعے کی صورت میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اگرچہ حکام نے جرمنی کے دوسرے بڑے شہر کو عالمی رہنماؤں، تقریبا 10 ہزار وفود اور 5 ہزار صحافیوں کا خیر مقدم کرنے کے لئے تیار کیا ہے، مگر اس کے باوجود یوں ظاہر ہوتا ہے کہ شہریوں کی اکثریت اس حق میں نہیں کہ ان کے شہر میں گروپ بیس کا سربراہی اجلاس منعقد کیا جائے۔

جمعہ – 13 شوال 1438 ہجری – 07 جولائی 2017ء  شمارہ: (14101)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>