شام کے جنوب میں امریکہ - روس جنگ بندی پر اتفاق اور اسد کے بارے میں اختلاف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 8 جولائی, 2017
0

شام کے جنوب میں امریکہ – روس جنگ بندی پر اتفاق اور اسد کے بارے میں اختلاف

شام کے حکومتی طیاروں کی بمباری کے بعد غوطہ دمشق کے علاقے عین ترما کی عمارتوں سے دھوئیں کے بادل بلند ہو رہے ہیں (ا.ف.ب)

ہمبرگ ـ لندن: "الشرق الاوسط”

      کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن نے ہمبرگ میں گروپ 20 کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں ہونے والی پہلی ملاقات کے دوران جنوبی شام میں اتوار کے روز سے جنگ بندی کرنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ واشنگٹن اور ماسکو کے مابین بشار الاسد کے حوالے سے اختلاف جاری ہے۔

      دریں اثناء روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ "شام کے جنوب میں جنگ بندی” ٹرمپ – پوٹن سربراہی اجلاس میں بات چیت کا "نتیجہ” ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ جنگ بندی "ہماری پہلی کامیابی” ہے اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو "شام میں اسد خاندان کے لیے طویل المدت کوئی کردار نظر نہیں آرہا ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ اسد کی واپسی کیسے ہوگی، لیکن ان کی حکومت سے دور ایک سیاسی تبدیلی جلد ہوگی۔

ہفتہ – 14 شوال 1438 ہجری – 08 جولائی 2017ء  شمارہ: (14102)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>