موصل میں داعش کے افراد کی موت پر "اجتماعی بیعت" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 10 جولائی, 2017
0

موصل میں داعش کے افراد کی موت پر "اجتماعی بیعت”

موصل قدیم میں وفاقی پولیس کے اہلکار کل "داعش” پر فتح کا جشن مناتے ہوئے (ا.ف.ب)

 

بغداد – موصل: "الشرق الاوسط”

      عراق کے شہر موصل قدیم میں "داعش” کے سینکڑوں افراد؛ جن کی اکثریت غیر ملکی ہے، انہوں نے موصل قدیم میں اپنے آخری ٹھکانے میں مرنے تک جنگ کرنے کا عہد کیا، جبکہ عراقی افواج شہر میں 9 ماہ سے جاری شدید جنگ کے بعد اپنی فتح کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

      "داعش” کے ماتحت ایجنسی اعماق نے مطابق کل دریائے دجلہ کے ساتھ ساتھ میدان کے علاقے میں شدید لڑائی جاری رہی، تنظیم نے کہا ہے کہ ان کے جنگجو مضبوط ٹھکانوں میں ثابت قدم ہیں۔ ایجنسی نے موصل قدیم میں ان کے آخری گڑھ میدان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے "موت پر اجتماعی بیعت” کرنے کے بارے میں بھی بات کی۔

اتوار – 15 شوال 1438 ہجری – 09 جولائی 2017ء  شمارہ: (14103)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>