العبادی کا موصل سے "بڑی فتح" کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 10 جولائی, 2017
0

العبادی کا موصل سے "بڑی فتح” کا اعلان

"داعش” کے 37 ماہ کے قبضے کے بعد شہر آزاد – اور "انتہائی مشکل مرحلے” کا آغاز

کل پرانے موصل میں بڑے پیمانے پر حد سے زیادہ تباہی کا منظر (ا.ف.ب) – اور فریم میں العبادی موصل شہر میں (رویٹرز)

 

اربيل: "الشرق الاوسط”

      عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل موصل پر انتہا پسند تنظیم (داعش) کا 9 جون 2014 سے جاری قبضے سے آزادی کے بعد، "داعش” پر "بڑی فتح” کا اعلان کیا ہے۔

      عراقی وزیر اعظم کے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر العبادی کی تصاویر نشر کی گئی ہیں، جس میں وہ سیاہ رنگ کی فوجی وردی اور ٹوپی کے ساتھ دکھائے گئے ہیں، جو کہ موصل شہر میں ان کے پہنچنے پر  شہر پر مکمل کنٹرول کا باقاعدہ اعلان کے ضمن میں ہے۔ لیکن اعلان کیا گیا ہے کہ پرانے شہر میں "داعش” کے آخری گڑھ "میدان” کے علاقے میں ابھی تک لڑائی جاری ہے۔ "رویٹرز” ایجنسی نے فوجی قیادتوں سے نقل کیا ہے کہ مسلح "داعش” نے کل دریائے دجلہ کے راستے بھاگنے کی کوشش کی جس کے دوران ان کے درجنوں عناصر ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔

 

پیر – 16 شوال 1438 ہجری – 10 جولائی 2017ء  شمارہ: (14104)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>