"داعش کے عناصر" کی تلاش میں غزہ میں ہائی الرٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 10 جولائی, 2017
0

"داعش کے عناصر” کی تلاش میں غزہ میں ہائی الرٹ

غزہ سیکٹر کے جنوب میں رفح سرحد کے قریب مصری سیکورٹی فورسز کی ایک بکتر بند گاڑی (ا.ب.ا)

 

رام الله: كفاح زبون – قاہرہ: "الشرق الاوسط”

      کل غزہ سیکٹر میں سیکورٹی الرٹ اور تنظیم داعش کے نقطہ نظر سے متاثر عسکریت پسندوں کی صفوں میں وسیع پیمانے پر گرفتاری مہم دیکھنے میں آئی، جو کہ مصر کے علاقے سینا پر حملے کے بعد ہے جس میں 23 مصری فوجی جان بحق ہوگئے تھے۔ غزہ سیکٹر میں تنظیم داعش کے حامیوں نے معلومات کی درستگی کی یقین دہانی کئے بغیر اعلان کیا تھا کہ ان کے تین افراد اس حملے میں شریک تھے۔

      ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ تحریک حماس سے منسلک سیکورٹی اداروں نے ہائی الرٹ کا اعلان کیا ہے، جبکہ گرفتاری مہم میں ہر مشتبہ شخص جو "داعش” نواز ہو، یا ان کے نظریہ کو فروغ دینے والا ہو، یا ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والا ہو اسے ھدف بنایا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں حملہ آور نوجوانوں سے منسلک افراد کو بھی ہدف بنایا جا رہا ہے۔

پیر – 16 شوال 1438 ہجری – 10 جولائی 2017ء  شمارہ: (14104)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>