بیلجیئم میں نقاب پر عائد پابندی پر یورپی عدالت کی حمایت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 12 جولائی, 2017
0

بیلجیئم میں نقاب پر عائد پابندی پر یورپی عدالت کی حمایت

اسے "ایک جمہوری معاشرے کی ضرورت” قرار دینے کا تصور

سٹراسبرگ: "الشرق الاوسط”

      کل انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے بیلجیئم حکومت کی جانب سے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے فیصلے کی حمایت کر دی ہے۔ عدالت کے مطابق یہ پابندی جمہوری معاشرے کے "احتیاطی اقدامات” میں سے ہے، جن کا ہدف "معاشرے میں مل جل کر زندگی گزارنے کو یقینی بنانا ہے”۔

      عدالت نے فرانس میں 2011 سے لاگو نقاب پر پابندی کے قانون کے خلاف ایک پاکستانی نژاد فرانسیسی مسلمان خاتون کی طرف سے دائر شکایت کو مسترد کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ فرانس عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد کرنے والا پہلا یورپی ملک ہے۔ یہ فیصلہ سٹراسبرگ میں واقع یورپی قانون سازی میں سب سے زیادہ اتھارٹی کے حامل مرکزی دفتر سے جاری ہواہے اور اسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا ہے۔

بدھ – 18 شوال 1438 ہجری – 12 جولائی 2017ء شمارہ: (14106)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>