دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے قطر بین الاقوامی نگرانی میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 12 جولائی, 2017
0

دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے قطر بین الاقوامی نگرانی میں

چاروں ممالک کا اس اقدام کو ناکافی تصور کرتے ہوئے امریکی کردار کی تعریف – اور آج جدہ میں ٹیلرسن کی شرکت کے ساتھ پانچ رکنی اجلاس

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اور قطری وزیر خٓرجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی کل دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران (ا.ف.ب)

جدہ – رياض: "الشرق الاوسط”

      کل قطر نے دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنے کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ مؤثر طریقے سے بین الاقوامی نگرانی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جبکہ اس کے بعد سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین کے وزرائے خارجہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی شرکت کے ساتھ آج جدہ میں اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔ لیکن انسداد دہشت گردی کا مطالبہ کرنے والے چاروں ممالک نے اس معاہدے کو ناکافی قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کی مالی امداد کی تمام شکلوں اور اس کی حمایت کی سنگینی پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے دوحہ کی انتہائی قریب سے نگرانی کو سراہتے ہیں۔

      کل چاروں ممالک نے اپنے بیان میں نشاندہی کی کہ قطر نے "مسلسل تمام معاہدوں اور فرائض کو توڑا ہے”، اور مداخلت کرنے، اکسانے، سازش کرنے اور دہشت گردوں کو پناہ دینے کے عمل کو جاری رکھا ۔۔۔ جس کی بنا پر اس کی طرف سے کئے گئے کسی بھی معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں اعتماد نہیں کیا جا سکتا ہے”۔

بدھ – 18 شوال 1438 ہجری – 12 جولائی 2017ء شمارہ: (14106)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>