اقوام متحدہ کی جانب سے یمنی بحران کے حل کا آغاز الحدیدہ سے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 13 جولائی, 2017
0

اقوام متحدہ کی جانب سے یمنی بحران کے حل کا آغاز الحدیدہ سے

ایک یمنی خاتون اور اس کے بچے صنعا میں پانی کے لئے قطار میں کھڑے انتظار کر رہے ہیں (ا.ب)

 

لندن: بدر القحطانی

      یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے یمنی بحران کے حل کے لئے پانچ اصولوں پر مشتمل ایک نئی تجویز کے بارے میں انکشاف کیا ہے جس کا آغاز الحدیدہ شہر سے کیا جائے گا۔ ان اصولوں میں تجارتی و بنیادی سامان کو الحدیدہ بندرگاہ کے راستے بحفاظت پہنچانا، ٹیکس اور محصولات کی وصولی کے ایک نظام کی تیاری، درآمدات کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے استعمال کرنا اور جنگ کی بجائے بنیادی خدمات کی فراہمی پر مال خرچ کرنا شامل ہے۔ جبکہ پانچواں اصول "یمنی عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لئے ایک قومی معاہدے کی تشکیل” سے متعلق ہے۔

جمعرات – 19 شوال 1438 ہجری – 13 جولائی 2017ء  شمارہ: (14107)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>