پانی کے علاقائی معاہدہ میں اہل فلسطین کی شمولیت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 14 جولائی, 2017
0

پانی کے علاقائی معاہدہ میں اہل فلسطین کی شمولیت

فلسطینی واٹر اتھارٹی کے سربراہ مازن غنیم امریکی سفیر گینبلاٹ اور اسرائیلی وزیرتزحا ہانیجبی کے ساتھ بیت المقدس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

رام اللہ: کفاح زبون

          مشرق وسطی کے علاقہ میں امن وسلامتی قائم کرنے کے سلسلہ میں بھیجے گئے امریکی سفیر نے کل اعلان کیا ہے کہ اہل فلسطین پانی کے علاقائی معاہدہ میں شامل ہوں گے اور اس معاہدہ کی وجہ اسرائیل اہل فلسطین کو سالانہ مربع ملیوں میٹر پانی فراہم کرے گا۔ جیسن گینبلاٹ نے بیت المقدس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ امریکہ اس معاہدہ کا استقبال کرتا ہے جو معاہدہ اسرائیلی اور فلسطینی حکومت نے آپس میں کیا ہے اور اس معاہدہ کے ذریعہ حکومت کو 32 مربع ملیون میٹر پانی فروخت کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ معاہدہ اہل اسرائیل اور اہل فلسطین کے ساتھ ساتھ اہل اردن کی بھی تعاون کرے گا اور اخیر میں انہوں نے کہا ہے کہ میری امید ہے کہ یہ معاہدہ خوشخبری کا سامان ہو اور مستقبل میں دوسرے معاملات میں بھی اس کا حصہ ہو۔

جمعہ – 20 شوال 1438 ہجری – 14 جولائی 2017ء  شمارہ: (14108)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>