شام کے مرکزی علاقہ میں ایران کا ایئرپورٹ ۔۔۔۔اسرائیل کی طرف سے اسے نشانہ بنانے کا اشارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 15 جولائی, 2017
0

شام کے مرکزی علاقہ میں ایران کا ایئرپورٹ ۔۔۔۔اسرائیل کی طرف سے اسے نشانہ بنانے کا اشارہ

کل جنیوا میں شامی مذاکرات کے لئے پہنچتے ہوئے ڈی میسٹورا

تل ابیب: نظیر مجلی

        کل اسرائیل نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ شام کے مرکزی علاقہ میں ایران کا ایئرپورٹ ہے جسے اس نے شامی حکومت سے اجرت کے طور پر لیا ہے اور وہ اس ایئرپورٹ کو نشانہ بنائے گا اور یہ سب اس ووت ہوا جب جنیوا7 کانفرنس بغیر کسی نتائج کے ساتھ اختتام پذیر ہو رہا تھا۔

        اسرائیلی فوجی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے یہ ایئرپورٹ شامی اور ایرانی مذاکرات کے وقت ایک زمینی بیس بنانے کے لئے اجرت پر لیا ہے جس میں اہران کے ہمنوا رہیں گے اور یہ دونوں ایسے پلان اور منصوبے ہیں کہ اسرائیل اسے ہرگز قبول نہیں کر سکتا ہے اور اس پر خاموش بھی نہیں بیٹھ سکتا ہے۔

ہفتہ – 21 شوال 1438 ہجری – 15 جولائی 2017ء  شمارہ: (14109)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>