داعش کی اہلیائیں۔۔۔۔۔ہزاروں ڈالریں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 16 جولائی, 2017
0

داعش کی اہلیائیں۔۔۔۔۔ہزاروں ڈالریں

قید وبند کی آزمائش کے بعد داعش کے ایک اہلکار کی اہلیہ کو دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: طہ عبد الواجد

        دہشت گرد تنظیم داعش خواتین کے حق میں کی جانے والی ذلیل حرکتوں سے معروف ومشہور ہے کیونکہ اس تنظیم نے بعض خواتین کو باندی بنا لیا تھا اور بعض کو لطف اندوزی کے لئے بازار میں فروخت کی جانے والی چیز سمجھ لیا تھا یہاں تک کہ ان کی بیویاں بھی اس ذلیل اور سخت کام سے محفوظ نہیں ہیں۔

        عالمی میڈیاء کی طرف سے بہت سے گواہ پیش کئے جانے کے بعد رقہ شہر سے بھاگنے والی داعش کی بیویوں نے روس کی میڈیاء سے اپنی زندگی اور پریشانی کے سلسلہ میں بتایا ہے اور خدیجہ نامی ایک ٹیونشی خاتوں نے "روس آج” نامی چائنل کو داعش کے سایہ میں اپنی زندگی کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ ڈری ہوئی تھی اور وہاں بہت زیادہ ظلم ہو رہا تھا اور ان کی زندگی عورتوں کی رہائش میں تنہائی کی زندگی تھی۔

اتوار – 22 شوال 1438 ہجری – 16 جولائی 2017ء  شمارہ: (14110)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>