آئندہ جمعہ سے قبل مسجد اقصی کو دوبارہ کھولنے کی کوششیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 20 جولائی, 2017
0

آئندہ جمعہ سے قبل مسجد اقصی کو دوبارہ کھولنے کی کوششیں

کل اسرائیلی پولس ایک فلسطینی شخص کو مسجد اقصی سے باہر گرفتار کرتی ہوئی

رام اللہ: کفاح زبون

        فلسطینی ذمہ داروں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کل جمعہ سے پہلے فلسطینی نمازیوں کے لئے مسجد اقصی کو دوبارہ کھولنے کی عرب اور امریکہ کی طرف سے کوششیں ہو رہی ہیں۔ اہل فلسطین نے جمعہ ہی کے دن زبردست مظارہ نکالنے کی دعوت دی ہے اور اس کا نام جمعہ نفیر رکھا ہے۔

        تحریک فتح کے اندر بیت المقدس فائل کے ذمہ دار اور اس کے سابق وزیر حاتم عبد القادر نے کہا ہے کہ مسجد اقصی کے دروازوں پر سے الیکٹرانک دروازے ہٹانے کے لئے معاہدہ ہو رہا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اردن نے عوامی طاقت وقوت کے ساتھ اسرائیل پر بہت دباؤ ڈالا ہے جس کی وجہ سے امریکہ نے براہ راست مداخلت کی ہے۔

بدھ– 26 شوال 1438 ہجری – 20 جولائی 2017ء  شمارہ: (14114)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>