عرسال اور قلمون کے علاقہ میں حزب اللہ کے دسیوں افراد زخمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 22 جولائی, 2017
0

عرسال اور قلمون کے علاقہ میں حزب اللہ کے دسیوں افراد زخمی

کل عرسال کے علاقہ میں لبنانی فوج گشت کرتی ہوئی

بیروت: "الشرق الاوسط”

       شامی حکومت اور اس کی ہمنواں لبنان کی حزب اللہ نے کل لبنان کے عرسال نامی علاقہ کے جرود نامی ایک حصہ اور شام کے مغربی قلمون کے علاقہ میں داعش کے دائرہ میں ہونے والے آخری علاقہ کو اپنے قبضہ میں لینے کے لئے فوجی کاروائی کیا ہے اور ذرائع کے مطابق اس کاروائی میں حزب اللہ کے دسیوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

      لبنانی فوج نے براہراست جنگ میں حصہ نہیں لیا ہے لیکن انہوں نے عرسال کے علاقہ میں شامی پناہ گزینوں کے خیموں کی طرف فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مسلح افراد کو نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کے سرکاری وسائل ابلاغ ایجنسی نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان اور شام کے مشرقی سلسلہ کے وسیع وعریض علاقہ پر قبضہ کر لیا ہے۔

ہفتہ– 28 شوال 1438 ہجری – 22 جولائی 2017ء  شمارہ: (14116)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>