مسجد اقصی میں ہلاکتیں اور دگرگوں حالات۔۔۔ الفتح کے رہنماؤں کی گرفتاریاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 22 جولائی, 2017
0

مسجد اقصی میں ہلاکتیں اور دگرگوں حالات۔۔۔ الفتح کے رہنماؤں کی گرفتاریاں

کل مسجد اقصی کے احاطہ میں فلسطینی اور اسرائیلی فورسز کے درمیاں چھڑپوں کا ایک منظر

تل ابیب: نظیر مجلی

        مسجد اقصی کے دروازوں پر الیکٹرانک دروازے لگائے جانے کے سلسلہ میں اسرائیلی جارحیت نے کل مشرقی بیت المقدس، غزہ پٹی، مقبوضہ مغربی کنارہ اور فلسطینی48  علاقوں کی عوام کے اندر ایک سورش برپا کردیا ہے اور قابض حکومت کی فورسز نے ان ہزاروں نمازیوں پر حملہ کیا ہے جنہوں نے تفتیش کے دروازوں سے گزرنے کا انکار کیا اور راستہ ہی پر نماز قائم کی۔

        قابض حکومت کی فورسز نے نمازیوں پر پابندیاں لگا دی ہے اور پچاس سال سے کم عمر کے لوگوں کو بیت المقدس یا مسجد اقصی کی طرف جانے سے روک دیا ہے اور اس کی وجہ سے سخت چھڑپیں ہوئیں ہیں جن میں بیت المقدس کے تین نوجوان شہید ہوئے ہیں اور کل شام تک کی خبر کے مطابق 391 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ہفتہ– 28 شوال 1438 ہجری – 22 جولائی 2017ء  شمارہ: (14116)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>