فلسطینی حکومت کا پوری دنیا سے بیت المقدس کی مدد کرنے کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 23 جولائی, 2017
0

فلسطینی حکومت کا پوری دنیا سے بیت المقدس کی مدد کرنے کا مطالبہ

کل رام اللہ کے کوبر علاقہ میں ہونے والی چھڑپوں کے درمیان ایک فلسطینی اسرائیلی ٹریکٹر کا مقابلہ کرتا ہوا

رام اللہ: کفاح زبون

        کل فلسطینی حکومت نے دنیا کے مختلف ملکوں سے بیت المقدس اور وہاں کے باشندوں کی حفاظت اور ان کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مسجد اقصی کے سلسلہ میں کشیدگی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے جس کی وجہ سے مسجد اقصی کے احاطہ مقابلہ آرائی کے میدان میں تبدیل ہو چکا ہے۔

         فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد للہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور اقوام متحدہ سے بیت المقدس اور اہل فلسطین کی بین الاقوامی مدد وحمایت کے لئے فوری طور پر سنجیدگی کے ساتھ مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اسرائیل پر بیت المقدس کی عوام کو قتل کرنے اور ان کو سخت سزا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

اتوار – 29 شوال 1438 ہجری – 23 جولائی 2017ء  شمارہ: (14117)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>