عراق – ایران فوجی تعاون کا "وسیع رینج" معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 24 جولائی, 2017
0

عراق – ایران فوجی تعاون کا "وسیع رینج” معاہدہ

ایران کی سپریم کونسل برائے قومی سلامتی کے سیکرٹری علی شمخانی کل تہران میں عراقی وزیر دفاع عرفان محمود الحیالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے (تسنیم نیوز)

 

بغداد – تہران: "الشرق الاوسط”

      عراقی وزیر دفاع عرفان الحیالی کے تہران کے دورہ کے دوران کل عراق اور ایران نے دونوں ملکوں کے مابین فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے معاہدوں پر دستخط کئے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی "ایرنا” کے مطابق الحیالی اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین دہقان نے دونوں ملکوں کے مابین "دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ” پر مشتمل "فوجی و دفاعی وسیع تر تعاون” کی مفاہمتی  دستاویز پر دستخط کئے ہیں۔

 

پیر – 1 ذو القعدة 1438 ہجری – 24 جولائی 2017ء  شمارہ: (14118)

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>