ٹرمپ کی جانب سے ایران کے "جوہری پروگرام" کے لئے ایک نئی ٹیم کی تشکیل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 24 جولائی, 2017
0

ٹرمپ کی جانب سے ایران کے "جوہری پروگرام” کے لئے ایک نئی ٹیم کی تشکیل

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن یکم فروری کو صدر ٹرمپ اور ان کے نائب بینس کی موجودگی میں حلف اٹھاتے ہوئے (نیویارک ٹائمز)

 

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

      امریکی میگزین "فارن پالیسی” کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری معاہدے کی فائل کے لئے اپنے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی بجائے وائٹ ہاؤس کی ایک ٹیم کو تشکیل دیا ہے۔

      میگزین نے باخبر ذرائع سے نقل کیا ہے ہے کہ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس کے عملے کے ایک قابل اعتماد گروپ کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ جوہری معاہدے کی شرائط پر ایران کے کاربند رہنے کا جائزہ لے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک قریبی ذریعے نے میگزین کو بتایا کہ صدر نے "وائٹ ہاؤس کے عملے کو ٹاسک دیا ہے کہ وہ اکتوبر میں ختم ہونے والی 90 روز پر مشتمل جائزے کی مدت کے دوران ایرانی معاہدے سے ممکنہ دستبرداری کے لئے تیار رہیں۔ یاد رہے کہ یہ وہی ٹاسک ہے جو گذشتہ عرصے کے دوران وزیر خارجہ اور ان کی وزارت کر سونپا گیا تھا”۔

 

پیر – 1 ذو القعدة 1438 ہجری – 24 جولائی 2017ء  شمارہ: (14118)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>