"حزب اللہ" کو دور کرنے کے لئے گولان کی پہاڑیوں میں روسی ملٹری پولیس - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 25 جولائی, 2017
0

"حزب اللہ” کو دور کرنے کے لئے گولان کی پہاڑیوں میں روسی ملٹری پولیس

ہم نے شامی حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں 10 فیصد سے 40 فیصد تک وسعت دی ہے : ماسکو

روسی وزارت دفاع کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران پس منظر سکرین پر شام میں کم کشیدگی والے علاقوں کی نگرانی کے لئے پولیس کی تقسیم کو ظاہر کیا گیا ہے (ا.ب)

 

ماسکو: طہ عبد الواحد – لندن: "الشرق الاوسط”

     ماسکو نے شامی حکومتی افواج اور اسرائیلی فوج کے درمیان گولان کے علاقے میں حد فاصل سرحد پر نگرانی کے لئے 13 کلومیٹر دور ملٹری پولیس تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ، روس اور اردن کے مابین "کشیدگی کم کرنے” کے معاہدے کے ضمن میں "حزب اللہ” کو سرحد سے دور ہٹانے لے لئے ہے۔۔۔

     روسی جنرل سٹاف کے آپریشنل ڈائریکٹر جنرل سرگئی روڈسکوی نے کہا ہے کہ ستمبر 2015 میں روسی فوج کی مداخلت سے قبل شام کی حکومتی فوج شام کے کل اراضی میں سے تقریبا 19 ہزار مربع کلومیٹر پرکنٹرول کئے ہوئے تھی جبکہ آج 74٫2 مربع کلومیٹر اراضی پر کنٹرول کئے ہوئے ہے”، اس کا مطلب ہے کہ شام کی کل اراضی میں سے شامی حکومت کے زیر کنٹرول رقبے میں تقریبا 10 فیصد سے 40 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

 

منگل – 2 ذو القعدة 1438 ہجری – 25 جولائی 2017ء  شمارہ: (14119)

 

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>