فرانس کی جانب سے لیبیا کے لئے حفتر اور سراج کی شمولیت کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس کی تجویز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 25 جولائی, 2017
0

فرانس کی جانب سے لیبیا کے لئے حفتر اور سراج کی شمولیت کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس کی تجویز

پیرس صخیرات معاہدے کی تجدید چاہتا ہے

متحدہ قومی حکومت کے سربراہ فائز سراج (ا.ف.ب) – فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر (ا.ف.ب)

 

پیرس: ميشال ابو نجم

      آج فرانسیسی صدر عمانویل میکرون پیرس کے مغربی مضافات میں واقع سان سیلو پیلس میں لیبیا کے مدمقابل حکام؛ متحدہ قومی حکومتی سربراہ فائز سراج اور لیبی قومی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر، کی میزبانی کر رہے ہیں۔

      فرانسیسی صدارتی ذرائع کے مطابق میکرون پہل کاری کی تجویز پیش کریں گے جو کہ سابقہ بین الاقوامی اقدامات میں "اضافہ” اور "اقوام متحدہ کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے تناظر میں ہے”۔ جبکہ پیرس کی خواہش ہے کہ لیبیا میں افراتفری سے نکلنے کے لئے دس شقوں پر مشتمل ایک "سیاسی روڈ میپ کے مشترکہ اعلان” تک رسائی حاصل کی جائے، جس پر کل شام تک کام مکمل نہیں کیا گیا تھا۔

 

منگل – 2 ذو القعدة 1438 ہجری – 25 جولائی 2017ء  شمارہ: (14119)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>