روس کے ساتھ 4 بار رابطہ کیا، مگر انتخابی مہم میں مدد طلب نہیں کی : ٹرمپ کا داماد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 25 جولائی, 2017
0

روس کے ساتھ 4 بار رابطہ کیا، مگر انتخابی مہم میں مدد طلب نہیں کی : ٹرمپ کا داماد

وائٹ ہاؤس کے مشیر جاریڈ کوچنر کل وائٹ ہاؤس میں بیان دینے کے بعد (ا.ف.ب)

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے داماد جاریڈ کوچنر نے کل تردید کی ہے کہ انہوں نے انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی کے لئے ماسکو سے مدد طلب کی تھی، جبکہ گذشتہ سال صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران روسی حکام سے(3 ملاقاتیں اور ایک ای میل کے ذریعے) 4 بار رابطے کا اعتراف کیا ہے۔

      کوچنر نے 11 صفحات پر مشتمل ایک نوٹ لکھا ہے، جسے ان کی موجودگی میں کل سینیٹ کمیٹی کے سامنے پڑھا گیا اور اسے امریکی اخبارات میں بھی شائع کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا: "میں نے کسی سے مدد طلب نہیں کی، اور نہ ہی کسی کو جانتا ہوں جس نے انتخابی مہم کے دوران غیر ملکی حکومت سے مدد طلب کی ہو”۔ جبکہ کوچنر نے کانگریس کے بند اجلاس میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔

 

منگل – 2 ذو القعدة 1438 ہجری – 25 جولائی 2017ء  شمارہ: (14119)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>